Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

The Messenger Bird | Ruth Eastham Riffat Naheed Sajjad ناول میں موجود جس فلسفے

SKU: 70882241251

4.4
USD450.00 USD491.00

Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

The Messenger Bird | Ruth Eastham Riffat Naheed Sajjad ناول میں موجود جس فلسفےThe Messenger Bird Ruth Eastham

Store: artnailsalamogordo.com · Domain: artnailsalamogordo.com

Description

ناول میں موجود جس فلسفے کا تذکرہ کیا گیا ہے اصل میں وہ غلبے کا فلسفہ ہے۔ ارزل نسلیں جن کے نام اس ناول کا انتساب کیا گیا ہے وہ مانگر یا پونگر جاتی یا پکھی واس یا سونسی کہلائی جانے والی نسلیں نہیں ہیں بلکہ ارذل نسلوں میں ہر وہ نسل شامل ہے جن کو زندگی جینے اور اپنا آپ ثابت کرنے کے لیے اپنے معاشرے میں ہر طرح کے نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان نسلوں کے ساتھ یہ المیہ ہوتا ہے کہ وہ ساری عمر اپنی محنت کے زریعے اور حلال روزی کما کر عزت دار بننے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں لیکن آخر کار وہ طاقتور لوگوں کے غلبوں سے ہار جاتی ہیں۔ بالکل جس طرح مانگر جاتی کے ڈاکیے خاور حسین کے بیٹے یاور حسین نے خصی کلب جیسے امیروں پر اپنی افادیت ثابت کر دی تھی لیکن آخر کار وہ اس امیر طبقے کے امبر جان کی خباثت کا صدمہ نہ برداشت کر سکا اور اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔ یا جس طرح کبیر مہدی اور زہرا جیسے آزاد منش اور خودسر بھی خصی کلب کا مقابلہ کرتے ہوئے ہار جاتے ہیں۔ طبقاتی کشمکش یا ارذل نسلوں سے تعلق رکھنے والوں کی کوشش جو وہ اعلی نسلوں سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف کرتے ہوئے ہار جاتے ہیں، صرف اس ناول کی کہانی نہیں نا ہی یہ محض انعام گڑھ کے ڈاکیے خاور حسین کے بیٹے یاور حسین اور رحیم کاچھر جیسے وڈیرے کی ایک دوسرے پر غلبہ پانے کی لڑائی ہے بلکہ یہ کم تر نسلوں سے برتر نسلوں کی وہ جھڑپ ہے جو اپنی شناخت حاصل کرنے کے لیے روز اول سے ارذل نسل کے لوگوں کی طرف سے لڑی جاتی ہے۔ اور اس کشمکش کو بین الاقوامی سطح پر تقویت کلونیل دور میں ملی۔ جب ایک ہی نسل نے کئی نسلوں پر اپنا غلبہ جمایا اور مختلف علاقوں اور خطوں میں بٹی یہ ارذل نسلیں خود کو جسد واحد محسوس کرنے لگیں۔ یوں ظلم و جبر کی یہ داستان انفرادی نسل یا جاتی کی کہانی سے نکل کر بہت سی مغلوب نسلوں کی اجتماعی داستان بن گئی۔ یہ کبیر مہدی کے ذریعے لکھوائی جانے والی ارذل نسلوں کی وہ تاریخ ہے جسے اس سے پہلے ہمیشہ طاقتور قومیں اپنی ضروریات اور حساب سے لکھتی آئی ہیں۔

پبلیشر : فکشن ھاؤس، لاہور

بیماریاں علامات اور انکا علاج

محبت کا ہنر | The Mastery of Love

The Messenger Bird | Ruth Eastham Riffat Naheed Sajjad ناول میں موجود جس فلسفےThe Messenger Bird Ruth Eastham

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products